Results 1 to 10 of 10

Thread: ہائے رےمیرے قلم

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    37
    Posts
    67
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Rep Power
    0

    cute ہائے رےمیرے قلم

    ہائے رےمیرے قلم! لکھوں تو کیا لکھوں؟

    کبھی کبھی قلم Ú©Ùˆ بھی اپنی بے بسی کا گمان ہوتا ہے۔ قلم Ú©Ú†Ú¾ اگلنے Ú©Ùˆ بے تاب تو ہوتی ہے لیکن الفاظ صفØ+ات پر رقم ہونے سے انکاری ہوتے ہیں۔
    Ú©Ú†Ú¾ اسی قسم Ú©ÛŒ صورتØ+ال میرے قلم Ú©Û’ ساتھ بھی پیش آرہی ہے۔ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ تو ان گنت موضوعات ہیں لیکن میرے قلم Ú©Û’ تو نخرے ہی اٹھائے
    نہیں اٹھ رہے۔
    لکھوں تو کیا لکھوں؟
    معاشرے Ú©Û’ بگڑتے Ø+الات لکھوں؟
    رومانوی واقعات لکھوں؟
    ظلم و جبر کی داستانیں لکھوں؟
    کسی مصنف کا اندازِ بیاں لکھوں؟
    یا کوئی افسردہ سا شاعرانہ کلام لکھوں؟
    سوچوں Ú©ÛŒ اک نہ ختم ہونے والی Ù„Ú‘ÛŒ ہے جو قلم Ú©Û’ ایک اشارے پر امڈ آنے Ú©Ùˆ بے قرارہے۔ بظاہر تو قلم صاØ+ب ایک عام سی Ø´Û’ ہیں لیکن
    سب Ú©Ú†Ú¾ اس کہ نوک پر منØ+صر ہے۔الفاظ Ú©ÛŒ چاہے بہتات ہی کیوں نہ ہو ا گر قلم چاہے تو ان میں کشش پیدا کر سکتا ہے۔ ورنہ الفاظ تخیل میں
    رہیں تو اچھا ہے۔ اور خیالات میں بسے لفظ کبھی خوشبو نہیں دے سکتے۔ لہذا اگر آپ کے لکھنے میں قلم کی رضامندی بھی شامل ہو جائے تو
    آپکی تØ+ریر Ú©Û’ وارے نیارے ہو جاتے ہیں۔لیکن اصل مسئلہ تو یہی ہے کہ جناب قلم Ú©Û’ مزاج نہیں ملتے۔
    یقینا میری اس بات سے بہت سے قلمکاروں Ú©Ùˆ اختلاف ہو لیکن یہاں میں یہ بات عرض کرنا ضروری سمجھتی ہوں کہ تØ+ریر کا موضؤع ہی اگرچہ
    میرا قلم ہے اس لئےمیں اپنے قلم کی کاہلی اور سستی کو موضوعِ گفتگو بنا رہی ہوں۔ اگر میرے کسی بہن یا بھائی کو برا لگے تو برا مت منائیں کیونکہ
    ہوسکتا ہے آپ Ú©Û’ پاس ہونہار اور Ù…Ø+نتی قلم ہوں لیکن میں اپنے قلم Ú©ÛŒ تعریف میں مبالغہ آرائی نہیں کر سکتی جبکہ وہ ہے ہی سدا کا سست!

    معزز قارئین ِ کرام سوچ رہے ہوں گے کہ میں اکیسویں صدی کی لڑکی کیوں انیسویں صدی کے لغت چھان رہی ہوں۔ ؟ اکیسویں صدی کے
    پین کو انیسویں صدی کے قلم کا نام کیوں دے رہی ہوں۔۔؟
    کہیں میرے پاس اس زمانے کا قلم تو موجود نہیں۔۔؟
    اگر آپ سب کے ذہنوں میں یہ سوالات ہیں تو میرا قلم بھی اپنی مسکراہٹ پر قابو نہیں رکھ پا رہا ۔۔ہاہاہا
    لہذا ان تمام سوالات کا جواب خود قلم سے ہی دریافت کر لیں۔۔میرے قلم کی زبانی:
    ÙŒÙŒÙ‘Ù‘Ù‘Ù‘Ù‘Ù’Ù’Ù’Ù—Ù—Ø ŒØŒ میرا لکھا ہوا Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والو انسانوں! دراصل قصور میرا نہیں، میرے نام کا ہے۔ میں تو اپنی رائٹر صاØ+بہ کا اکیسویں صدی کا ماڈرن پین ہوں
    جو دو صفØ+ات سیاہ کرتے ہی دم تو Ú‘ جاتا ہے، اور پھر میرا دوسرا ساتھی Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©Û’ بقیہ فرائض پورے کرتا ہے۔۔دوسرے Ú©Û’ بعد تیسرا Û”Û”Û”Û”
    اور پھر یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ لیکن Ø+د ہے کہ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والی Ú©Û’ ہاتھ ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اس سارے معاملے میں میرا کوئی قصور نہیں، قصور ہے
    تو ان Ù…Ø+ترمہ کا جو ہمیں پین Ú©Û’ بجائے قلم بلاتی ہیں۔ بلاشبہ ہیں تو یہ بھی اکیسویں صدی Ú©ÛŒ لیکن ان میں سو دو سو سال پرانی کسی سیرت نامی خاتون Ú©ÛŒ
    کوئی روØ+ سمائی ہے۔
    Ø+یرت Ú©ÛŒ بات دیکھیں کہ انہیں یہ راز بھی پتا Ú†Ù„ چکا ہے کہ اگر اکیسویں صدی Ú©ÛŒ سست عوام Ú©ÛŒ طرØ+ ہمیں بھی ماڈرن ناموں سے مخاطب کیا جائے
    گا تو ظاہر ہے سستی Ú©Û’ اثار تو پھیلیں Ú¯Û’ ہی نا۔ اس لئے Ù… سے کام نکلوانے Ú©Û’ لئے Ù…Ø+ترمہ ہمیں "قلم" Ú©Û’ نام سے پکارتی ہیں اور اس نام سے پکارنا
    ایسا Û’ کہ ہمارے آباؤ اجداد Ú©ÛŒ روØ+یں تک قبر سے آن باہر ہوتی ہیں اور ہمیں شرم دلاتی ہیں کہ ہمارے نام Ú©ÛŒ لاج رکھو۔
    بس پھر! ہماری سستی خود بخود ہوا ہو جاتی ہے کیونکہ ہماری عزت کا معاملہ ہے!"

    لیں جی میرے قلم کی داستانِ غم بھی سن لی آپ نے۔ امید ے اب کوئی شکوہ نہیں رہا ہوگا۔ اب گلے شکوے ختم کریں اور یہ بتائیے کہ قلم سے لکھواؤں
    تو کیا لکھواؤِں؟ کیونکہ بات جہاں سے شروع ہوئی تھی وہیں کھڑی رہ گئی۔۔
    ہائے رے میرے قلم ! لکھوں تو کیا لکھوں؟
    assasl1 - ہائے رےمیرے قلم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    651 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    Buhat interesting tehreer Seerat
    perh ker maza aaya, aisa acha hi likhti raho
    hamaisha khush aur salamet raho,Ameen


    ​sigpic3181 5 - ہائے رےمیرے قلم

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Muhabbat ki shaon mein
    Posts
    721
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    Interesting tehreer

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    buhat khoob dilchasp andaz e bayan hai aap ka/up

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    37
    Posts
    67
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    آپ سب کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
    assasl1 - ہائے رےمیرے قلم

  6. #6
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    wah wah bht khoob seerat..MashaAllah bht umdah likhti hian ap
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    37
    Posts
    67
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    11 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    Quote Originally Posted by Falling Tears View Post
    wah wah bht khoob seerat..MashaAllah bht umdah likhti hian ap
    boht boht shukriya sis...

    assasl1 - ہائے رےمیرے قلم

  8. #8
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    qalam ka kasoor ho na ho, aap ka zroor hay. kya zroorat thee itna free krne ki...
    nice tehreer. good work. keep it up.
    Mhbt zps0200a907 - ہائے رےمیرے قلم
    123 - ہائے رےمیرے قلم

  9. #9
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    ahan ! up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - ہائے رےمیرے قلم

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  10. #10
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: ہائے رےمیرے قلم

    wonderful

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •